Taalib_Ull_Maula Muzak'kir

Urdu is the main language of Taalib_Ull_Maula Muzak'kir facebook group. Having alot of group type in Facebook: close, open and secret and it is a CLOSED group. There are 353 participants in that group. So it is a Small group. 716017231803446 is the identifier of this group with Facebook. Last update is on 2015-02-11 14:27:04.

ڈئیر ممبرز
السلامُ علیکم!
Taalib_Ull_Maula Muzak'kir
گروپ میں خوش آمدید ،
۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں ممبرز کو درج ذیل قواعد کی پابندی کرنا ہو گی
1۔ خواتین کی تصاویر کی پوسٹ سے حتی المقدور اجتناب کیا جائے ۔ خاص طور پر ایسی تصاویر جو قابل اعتراض ہوں
2 ۔ غیر اخلاقی گفتگو سے مکمل پرہیز لازم ہے
3۔ گروپ میں لنکس پوسٹ نہ کیئے جائیں
4۔ ایسا کوئی بھی کمنٹ یا پوسٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جس پر کسی دوسرے ممبر کو اعتراض ہو
5۔ ایسی پوسٹس اور کمنٹس جو گروپ کی پالیسی کے خلاف ہوں ختم کر دیئے جائیں گے اگر قواعد و ضوابط کی پابندی نہ کی گئی تو ممبر کو بلاک بھی کیا جا سکتا ہے
6۔ کسی بھی ممبر کو گروپ کے دیگر کسی ممبر سے کوئی شکایت ہو تو وہ ایڈمنز کو مطلع کریں
7 ۔ اپنے زیادہ سے زیادہ دوستوں کو گروپ میں لایئں اور یہاں صاف ستھرے ماحول میں تفریح کے ساتھ ساتھ سنجیدہ ادبی اور علمی موضوعات پر گفتگو کیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
8 ۔ گروپ کی بہتری کے لیئے اپنی تجاویز اور آرا ایڈمنز تک پہنچائیں
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو. (آمین)