Raqs-E-Bismil

Raqs-E-Bismil is a Urdu group. Having alot of group type in Facebook: close, open and secret and it is a CLOSED group. There are 1,309 participants in that group. So it is a Medium group. 329086977248586 is the identifier of this group with Facebook. Last update is on 2015-02-16 11:33:06.

السلام و علیکم

گروپ میں کسی اور گروپ یا پیج کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت نہیں ہو گی ۔ کوئی بھی شاعری پوسٹ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ انسانی تصویر اخلاقی حدود کو پامال نہ کریں ( مقصد عریانیت سے اجتناب ہے ) -

تمام اراکین کا احترام لازم ھے۔ اگر آپ کسی رکن کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں اور ذاتیات پر ھرگز نہ اتریں ۔ یہ گروپ کسی قسم کی سیاسی، مذہبی شدت پسند ی کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے نہیں ہے اس لیۓ کسی فرد یا فرقے کی دلازاری کی اجازت نہیں ہوگی ۔

بزم میں کی جانے والی پوسٹ صرف ایڈمنز کیلئے نہیں کی جاتیں بلکہ ان پر تمام ممبران کو اپنی رائے دینا چاھئیے تاکہ ممبر کی حوصلہ افزائی ھو ، اکثر ممبر صرف اپنی پوسٹ کرنے کے بعد غائب ھو جاتے ھیں اور تبھی دوبارہ آتے ھیں جب انہیں کوئی اور پوسٹ کرنا ھو یہ رویہ کسی بھی طرح ادبی نہیں کہا جا سکتا ، امید ھے تمام ممبران اس بات کا خیال رکھیں گے ۔

منجانب: انتظامیہAllah gives and fore gives,,we get and fore gets,,,,,,,