‫Sitarey ستارے‬

N/A is the main language of ‫Sitarey ستارے‬ facebook group. Having alot of group type in Facebook: close, open and secret and it is a CLOSED group. There are 350 participants in that group. So it is a Small group. You can find this group by searching 1475855929360893 on Google, Bing or Yahoo. 2015-01-15 18:19:10 is the closest date we have information about it.

•••═══■بسم الله الرحمن الرحيم■═══•••
اس گروپ کو اپنی فیملی کی طرح سمجھیے _کوئی بھی بات یا گفتگو جو آپ اپنے فیملی ممبرز کے درمیان اطمینان کیساتھ کر سکتے ھیں. وہی بات کھل کر یہاں بھی ھو سکتی ھے.
.
لڑائ جھگڑا، ذاتیات اور نازیبا گفتگو سے اجتناب برتیں. سیاست اور مذھب کے اختلافی موضوعات پر بحث کی اجازت نہیں.
مذہبی و مسلکی بحث و مباحثہ سے اجتناب کریں تاکہ ہر دو کی عاقبت خراب نہ ہو۔
اس بات کا اختیار گروپ ایڈمنز کے پاس ھے، جو پوسٹ/کمنٹ انکو گروپ کے معیار اور ضابطوں سے ھم آہنگ نہ لگے وہ ڈیلیٹ کر سکتے ھیں.
-------------------------------------------------------
گروپ تخلیق کار : محسن ظفر
معاون ایڈمنز:نازیہ عروج،سدرا سد،چودھری مون،محمد عثمان اور احمد اظہر