@.,.Shan-e Pakistan.,.@

N/A is the main language of @.,.Shan-e Pakistan.,.@ facebook group. Having alot of group type in Facebook: close, open and secret and it is a CLOSED group. @.,.Shan-e Pakistan.,.@ has 6,196 members. So it is a Large group. 1445069879106585 is the identifier of this group with Facebook. We last updated on 2015-03-25 16:33:15.

اسلام علیکم معزز احباب.....!!!

آپ سب کی سہولت کیلیے ہم نے گروپ کے کچھ قوانین اس امید کے ساتھ بناے ہیں کہ آپ لوگ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دو گے

1: کسی بھی قسم کی پرموشن کی اجازت نہ ہو گی

2: کسی بھی قسم کی زاتی گفتگو سے پرہیز کریں(جو جھگڑے کا باعث بنے)

3:اسلامک پوسٹ حوالہ کے بغیر نہ کی جاے

4:غیر اخاقی پوسٹ یا گفتگو کرنے والے کو بغیر اطلاع کے گروپ سے نکال دیا جاے گا۔خصوصا خواتیں کے ساتھ۔

5:فرقہ وارانہ تعصب پھیلانے والی پوسٹ سے اجتناب کریں. ایسا کوئی مواد جس سے کسی فرد، گروہ، مذہب ، فرقے ، قوم یا ملک کی ہتک کا پہلو نکلتا ہو ، کو ارسال نہ کریں گفتگو کے دوران بھی اس کا خیال رکھیں ۔ ۔

تمام اراکین کا احترام لازم ھے۔ اگر آپ کسی رکن کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں اور ذاتیات پر ھرگز نہ اتریں ۔

نوٹ:۔گروپ سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں گروپ میں پوسٹ کرنے کی بجاے ایڈمنز سے رجو ع کریں۔
شکریہ...
Admain:

Azhar Azri

Alishba Noor