Chaudhary Group

Chaudhary Group is a Urdu group. Having alot of group type in Facebook: close, open and secret and it is a CLOSED group. Chaudhary Group has 1,161 members. So it is a Medium group. 562500713837755 is the identifier of this group with Facebook. We last updated on 2015-01-10 04:57:09.

اسلام علیکم معزز احباب.....!!!

آپ سب کی سہولت کیلیے ہم نے گروپ کے کچھ قوانین اس امید کے ساتھ بناے ہیں کہ آپ لوگ اس کوشش میں ہمارا ساتھ دو گے

1:ایک فرد ایک دن میں 5 پوسٹ کر سکتا ہے۔اس سے زیادہ کی جانے والی پوسٹ ڈلیٹ کر دی جاییں گی

2: کسی بھی قسم کی پرموشن کی اجازت نہ ہو گی

3: کسی بھی قسم کی زاتی گفتگو سے پرہیز کریں(جو جھگڑے کا باعث بنے)

4:اسلامک پوسٹ حوالہ کے بغیر نہ کی جاے

5:غیر اخاقی پوسٹ یا گفتگو کرنے والے کو بغیر اطلاع کے گروپ سے نکال دیا جاے گا۔خصوصا خواتیں کے ساتھ۔

6:فرقہ وارانہ تعصب پھیلانے والی پوسٹ سے اجتناب کریں. ایسا کوئی مواد جس سے کسی فرد، گروہ، مذہب ، فرقے ، قوم یا ملک کی ہتک کا پہلو نکلتا ہو ، کو ارسال نہ کریں گفتگو کے دوران بھی اس کا خیال رکھیں ۔

7:غیر میعاری شاعری اور غیر اخلاقی تصویر آپ کے بارے میں غلط تاثر کا باعث بن سکتی ہے. بزم میں پیش کی جانے والی ہر پوسٹ کا معیاری ہونا ضروری ھے فحش ، عریاں یا سستے مزاح پہ مبنی پوسٹس فورا" ہٹا دی جاتی ھیں ۔

تمام اراکین کا احترام لازم ھے۔ اگر آپ کسی رکن کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں اور ذاتیات پر ھرگز نہ اتریں ۔

نوٹ:۔گروپ سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں گروپ میں پوسٹ کرنے کی بجاے ایڈمنز سے رجو ع کریں۔
شکریہ