KitcheN CorneR

KitcheN CorneR is a Tamil group. It is a CLOSED group. They attracted 7,692 members. So people rank it like a Large group. You can find this group by searching 302989583087580 on Google, Bing or Yahoo. 2015-01-28 19:03:13 is the closest date we have information about it.

●●▬▬▬▬●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●▬▬▬▬●●

قواعد و ضوابط

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سب نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید


اس گروپ کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلئے کچھ قوائد ضوابط بنائے گئے ہیں جو تمام ممبرز اور ایڈمنز پر لاگو ہوتے ہیں..



●. یہ گروپ کھانے پکانے کی تراکیب کے حوالے سے بنایا گیا ہے
اس لئے اس کے متعلق معلومات پوسٹس کریں .


●. یہ ایک مکمل فیملی گروپ ہے
سو جو بات آپ اپنی فیملی کی سامنے بھی کر سکتے ہو یہاں کریں
اور
آپ ایک فیملی کیطرح رہیں


●. فضول گفتگو/ پوسٹس سے پرہیز کریں .

●. روزانہ ایک ممبر 2 پوسٹس شئیر کر سکتا ہے.

●. یہاں شییرڈ شئیرنگ کی اجازت نہیں ہے۔

●. اگرکوئی ممبر فضول پوسٹس کرے گا
وہ پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائے گی


●. کوئی بھی میل ممبر کسی فیمیل ممبر کو "یار" نہیں کہے گا ہاں میل ممبرز میل ممبرز کو کہہ سکتے
اسی طرح فیمیل فیمیل ممبرز کوکہہ سکتی.


●. اسلام میں مرد و عورت کی دوستی کی گنجائش نہیں
سو
بہتر یہاں کسی فیمیل کو گروپ میں دوستی کی آفر نہیں کریں

●. عزت کرو عزت کرواؤ پر عمل کرنا ہوگا.

●. گروپ میں کسی اور پیج یا گروپ کی تشہیر منع ہے.

●. کسی گروپ ممبر کے ساتھ بداخلاقی ہرگز برداشت نہ ہو گی


●. کسی ممبر کی بات بری لگے پلیز مت الجھیں.

●. کوئی مسلہ ہے تو ایڈمن سے رجوع کریں

●. قوائد ضوابط نہ ماننے والے کو گروپ سے خارج کر دیا جائے گا...........


گروپ جوائن کرنــــــــے کا شکریہ

اسماء الطاف
●●▬▬▬▬●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●▬▬▬▬●●